حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے

اسپیکر اسمبلی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا منصب خالی تھا۔

HAMZA SHEHBAZ SHARIF

Tabool ads will show in this div