ماہرہ خان کو رکھنے والی اوقات ہے ؟

پاکستانی اداکارہ زباب رانا کے ڈرامہ سیٹ سے وائرل ویڈیو ۔

اداکارہ زباب رانا کی ڈرامہ ڈائریکٹر کو جواب دیا کہ ماہرہ خان کو رکھنے والی آپ کی اوقات نہیں ہے۔

پاکستانی ڈرامہ آرٹسٹ زباب رانا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ڈرامہ کے سیٹ پر اداکارہ کا میک اپ کیا جارہا ہے ۔ میک اپ میں کچھ تاخیر ہوتی ہے تو ڈرامے کے ہدایت کار اداکارہ کو کہا کہ شاٹ ریڈی ہے آجاو ، تم ایسے تاخیر کر رہی ہو جیسے ماہرہ خان ہو۔

جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ ماہرہ خان کو رکھنے والی اوقات ہے ؟؟ جتنا اس سیٹ کا بجٹ ہے ماہرہ اس سے پانچ گنا زیادہ معاوضہ وصول کریں گی ۔

اس کلپ پر سوشل میڈیا کے صارفین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں ۔

ایک صارف نے لکھا ہمیں یہ نہیں لکھنا چاہیے اوقات نہیں، لیکن کام کرنے کے دوران ہم ایک فیملی کی طرح ہوتے ہیں ، اس دوران ہم ہنسی مزاق کرتے رہتے ہیں ۔ صرف اسی حصے کو دیکھا کر اس پر بات کرنا بہت برا ہے ۔

 ۔
۔

ایک صارف نے لکھا کہ میں پک گئی ہوں ماہرہ خان کے نام سے ،

ایک صارف نے لکھا کہ ماہرہ خان کہاں کی شہزادی ہیں ۔ ؟ سمجھ سے باہر ہے ۔

ایک صارف نے لکھا کہ ہدایت کار کی جانب سے یہ غیر مناسب رویہ تھا ، سچ بات یہ ہے کہ یہ مزاحیہ نہیں

Mahira Khan

Pakistani drama

Zubab Rana

n Oct 23, 2022 12:55pm
why some pakistani jealous Mahirah khan she never said bad about anyone always praise others
Kiran nosheen Oct 28, 2022 10:07am
..Seriously who the hell is Mahira there are so many actresses which are way better than Mahira
Tabool ads will show in this div