کراچی چڑیا گھر میں افریقن شیر ہلاک

گزشتہ برس بھی 2 شیروں کی موت ہوئی تھی

کراچی چڑیا گھر میں ایک اور افریقن شیر ہلاک ہوگیا۔

مرنے والا شیر کئی روز سے بیمار تھا، موت3روز قبل ہوئی۔ وجہ موت جاننے کےلئے مردہ شیرکی جلد کے نمونے لئے گئے۔

سینئرڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ مرنے والے شیرکی عمر18 برس تھی،موت طبعی ہے کیونکہ عام طور پر شیروں کی عمر 16 سے 17 سال ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ 2010ء میں 4 شیروں کو بیرون ملک سے منگوایا گیا تھا۔ گزشتہ برس جون اور نومبر میں بھی 2 شیروں کی موت ہوئی تھی۔

KMC

karachi zoo

تبولا

Tabool ads will show in this div
yoinis ali Oct 17, 2022 07:56pm
Btk
yoinis ali Oct 17, 2022 07:57pm
jjjj

تبولا

Tabool ads will show in this div