اللہ نے مجھےاور میرے ابو کو اپنے گھر دوبارہ بلا لیا ، آئمہ بیگ

گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے والد کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔
<p>Aima Baig/ Instagram story</p>

Aima Baig/ Instagram story

عمرے کے حوالے سے آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا۔

ایک طرف برطانوی ماڈل طولہ ماہیر(Taloulah Mair ) نے پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی ۔ طولہ نے الزام عائد کیا تھا کہ آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر شہباز شگیری سے منگنی ان کے ایکس بوائے فرینڈ اور ایکٹر قیس احمد کی وجہ سے توڑی تھی ۔ ان تمام الزامات کےجواب میں آئمہ بیگ نے بھی کافی ثبوت دئے ۔۔

تاہم اب ربیع الاول کے مہینے میں آئمہ بیگ نے اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے بیت اللہ شریف پہنچی ہیں ۔ آئمہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ربیع الاول میں اللہ کے گھر کی زیارت سے بڑھ کر اور کیا ہوگا ۔ میں اللہ کی بہت شکر گزار ہوں ۔

 ۔
۔

گلوکارہ نے فروری 2020 میں بھی اپنے والد اور بہن بھائیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی تھی ۔  ۔

  2020 میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے دوران کی تصویر
2020 میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے دوران کی تصویر

umrah

aima baig

Taloulah Mair

تبولا

Tabool ads will show in this div
Ad Oct 16, 2022 10:00am
900 chohay khany ky baad billi huj ko chali

تبولا

Tabool ads will show in this div