پشاور ہائیکورٹ کا پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کا حکم

افغان شہری نصیر کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے کی ہدایت

پشاورہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو شہریت دینے کے احکامات جاری کردیے۔

جسٹس عبدالشکور نے نادرا حکام کو ہدایت کی کہ شناختی کارڈز رولزکے مطابق افغان شہری نصیر کو این آئی سی جاری کیا جائے۔

تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت پاکستان سیٹیزن شپ ایکٹ 1951 کے سیکشن 10 کو آئین سے متصادم قرار دے چکی ہے۔ شرعی عدالت کا فیصلہ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں پر بائنڈنگ ہے۔

فیصلے کے مطابق اٹارنی جنرل آفس نے کوئی ایسا آرڈر پیش نہیں کیا جس سے شرعی عدالت کے فیصلے کو کلعدم قرار دیا گیا ہو۔

NADRA

Peshawar High Court

تبولا

Tabool ads will show in this div
Asif Oct 13, 2022 08:24am
Let everyone here one way or the other.
Asif Oct 13, 2022 08:24am
Let everyone come here and do whatever they want.
ihtisham khalil Oct 14, 2022 12:58pm
Date of judgement and citation number plz

تبولا

Tabool ads will show in this div