بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد ہڑپ کی جانے لگی
ضرورت مندوں سے رقم بٹورنے والے31 ایجنٹس گرفتار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد مستحقین تک پہنچے کی بجائے ہڑپ کی جانے لگی۔
امدادی رقم میں زبردستی کٹوتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ضرورت مندوں سے رقم بٹورنے والے 31 ایجنٹس دھرلیے گئے۔
مستحقین کیلئے مختص رقم میں زبردستی کٹوتی کرنے والے ملزمان کا تعلق تعلق سکھر، لاڑکانہ، خیرپور، قمبرشہدادکوٹ، شکارپور سے ہے۔
ملزمان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کو ملنے والے امدادی رقم سے ایک سے 2 ہزار روپے کٹوتی کرلیتے تھے۔
BISP
Sindh flood
تبولا
Tabool ads will show in this div