”کوئی آپ کو یاد نہیں کرے گا سوائے شاہ رخ خان کے“

کرن جوہر کے ٹوئٹر چھوڑنے پر صارفین کا ردعمل

بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

حال ہی میں کرن جوہر کی جانب سے ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کیا گیا، کرن جوہر کی ٹوئٹر پر آخری پوسٹ کچھ یوں تھی۔

اس اعلان کو سنجیدہ نہ لیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے مزاحیہ میمز کے ساتھ اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

فلمساز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چھوڑنے کے فوراً بعد سے ہی کئی صارفین کرن جوہر کو مسلسل اپنی مزاحیہ میمز کا نشانہ بنارہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا ڈیپریشن کا شکار کرن جوہر ٹوئٹر چھوڑتے ہوئے۔

ایک اور صارف نے لکھا کوئی آپ کو یاد نہیں کرے گا سوائے شاہ رخ خان کے۔

کچھ صارفین کرن جوہر پر ظنز کرتے بھی دکھائی دیے۔

Karan Johar

Bollywood celebrities

samaa movies

Samaa lifestyle

Bollywood Movies

Tabool ads will show in this div