وہ پاگل سی ڈرامہ ۔۔۔ اسٹار پریوار کیسے بن گیا؟

ڈرامے کے wrap up پر وہ پاگل سی کی لیڈ ایکٹریس حرا خان نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جو کہ وائرل ہو رہی ہے

پاکستانی ڈرامہ وہ پاگل سی کے اختتام پر ڈرامے کی کاسٹ کی دلچسپ ویڈیو ، ویڈیو میں ڈرامے کی کاسٹ اورکرئیو نے اسٹار پری وار کے مشہور میوزکل ٹریک پر پرفارم کیا ۔

پاکستانی ڈرامے وہ پاگل سی کا اختتام ہوگیا ، ڈرامے کے ریپ اپ شوٹ پر ڈرامے کی کاسٹ میں شامل فنکاروں نے ایک خوبصورت ویڈیو کو شوٹ کیا ۔ جس میں حراخان ، زہاب رانا ، سعد قریشی ، بابر علی ، ، انعم تنویر ۔ سمیت ڈرامے کے ڈی او پی ، ہدایت کار فیصل بخاری سمیت دیگر دیکھائی دیئں۔۔

ڈرامہ وہ پاگل سی میں سارہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ حراخان نے ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کرتے ہوئے ۔ اس ڈرامے کے سفر کے متعلق بتایا۔ ساتھ ہی انہوں نے ڈرامے کے ہدایت کار ، پروڈیوسر اور سینئر فن کاروں کے تعاون کا بھی شکریہ کیا۔ وہ پاگل سی ڈرامے کو تحریر کیا سعدیہ اختر نے ۔

ویڈیو پر شوبز کے ستاروں نے بھی دلچسپ تبصرے کیے ۔

ڈرامے میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار سعد قریشی نے کہا کہ شکریہ حرا بات کو مکمل طور پر سننے کے لئے ۔ ساتھ ہی انہوں نے حنا خان کو مستقبل کے لیے بھی کامیابی کی دعا دی ۔

زہاب رانا نے لکھا کہ مجھے رونا آرہا ہے ۔

انعم تنویر اور عمر شہزاد نے لکھا کہ خوبصورت یادیں ۔

Instagram

Pakistani drama

Wo Pagal Si

Hira Khan

Tabool ads will show in this div