مہنگائی مزید بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.44 فیصد ریکارڈ

گزشتہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.29 فیصد اضافے کے بعد مجموعی شرح 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وزر رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔

رپورٹ کے مطابق دال چنا، ماش، لہسن، چکن، آٹا ، پیٹرول، ڈیزل، دال مسور، آلو، ایل پی جی کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹماٹر، پیاز، کیلے، بچوں کا مِلک پاوڈر ،چینی، چائے، انڈے، جلانے کی لکڑی، گڑ، بریڈ، چاول، دودھ بھی مہنگا ہو گیا جبکہ 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، 20 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

inflation

Weekly Inflation Report

Tabool ads will show in this div