حب ندی کے قریب بس کاحادثہ،2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی

ناہموار راستے کےباعث بس الٹی

بلوچستان میں حب ندی کے قریب بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

جمعرات کی دوپہر حب ندی کے نزدیک کچے کے علاقے میں مسافر بس الٹ گئی۔

حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور5 زخمی ہوگئے جن کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

امدادی ٹیموں کے مطابق مسافر بس حب ندی کے متبادل راستےسے گزر رہی تھی کہ ڈرائیور رفتار پر قابو نہ رکھ سکا اور ناہموار راستے کےباعث بس الٹ گئی۔

HUB DISTRICT

Tabool ads will show in this div