نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز،قومی ٹیم کی تیاریوں کا آغاز

قومی اسکواڈ نے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نےٹرائنگولر سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

جعمرات کو قومی اسکواڈ نے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن کیا۔ ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

قوم کھلاڑیوں نے لنکن یونیورسٹی کے انڈور ہال میں ٹریننگ کی۔ انڈور ہال میں ٹریننگ کے لیے نیچرل ٹرف پچز موجود تھیں۔

تین گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں ہوئیں۔

کرائسٹ چرچ میں ہلکی بارش کے بعد موسم سرد سرد ہے۔

سہ ملکی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔

pakistan cricket team

Tabool ads will show in this div