آپ کے گھرمیں بھوت ہیں؟

اداکارہ یشما گل کا transformation ویڈیو پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

یشما گل نے چھ مختلف لکز پر مبنی transformation video کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کیا۔ ساتھ ہی اان لکزکو اسٹائل کرنے والی اسٹائلسٹ عروبہ گل کو بھی ٹیگ کیا۔

پاکستانی اداکارہ یشما گل کو ایک مرتبہ پھران کے انوکھے اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ fashionista ظاہر کرنے کے لیے یشما نے ویسٹرن وئیر کے علاوہ بیگز ، سینڈلز ، جیولری کا شوکیس کیا

یشما نے چھ مختلف لکز میں ویسٹرن وئیر کو زیب تن کیا ہوا ہے ۔ ان لکز میں پارٹی لک ، بیچ لک اور آفس لک کا ڈسپلے کیا گیا۔

یشما نے اسٹائل آئیکون بننے کی کوشش کی ۔۔۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا ۔۔۔ ایک صارف نے لکھا کہ آپ کے گھر میں بھوت ہیں ؟

 ۔
۔

ایک صارف نے لکھا کہ عمرہ کے بعد ، ایک نے لکھا کہ سستی Kylie ، ایک صارف نے لکھا قمیض، شلوار اور دوپٹہ ۔

 ۔
۔

ایک صارف نے کومنٹ کیا اتنی ساری یشما ، ایک نے کومنٹ کیا نائٹ سوٹس اور پاجامہ

 ۔
۔

یشما کی ریل پر ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ اگر آپ عمرہ کے ہی پیسوں سے کسی کی مدد کردتیں تو اچھا ہوتا ۔ ایک صارف نے مغربی لباس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ شلوار قمیض کہاں؟

 ۔
۔

fashion

YASHMA GILL

fashionista

western wear

Tabool ads will show in this div