کراچی کی سب سے مزیدار بریانی

ہماری بریانی کھانے بیرون ملک سے بھی لوگ آتے ہیں، دکان کے مالک کا دعویٰ

کراچی میں یوں تو کافی مزے مزے کے کھانے ملتے ہیں لیکن یہاں کی بریانی پوری دنیا میں اپنی پہچان رکھتی ہے، کراچی کے لوگوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اس جیسی مزیدار بریانی پوری دنیا میں کہیں اور نہیں مل سکتی، اس لیے پاکستان کے دوسرے شہروں اور بیرون ملک سے آنے والے جب بھی کراچی آتے ہیں تو بریانی کھانا نہیں بھولتے، کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ملنے والی بریانی بھی اتنی مشہور ہے کہ جس کے بارے میں دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک سے بھی لوگ اسے کھانے آتے ہیں، اس بریانی میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں:

karachi food

KARACHI BIRYANI

KARACHI FAMOUS BIRYANI

BEST BIRYANI OF KARACHI

Tabool ads will show in this div