کیا شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی بالی وڈ میں انٹری ؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے اریان خان کے براہمسترا 2 کا پوسٹر وائرل۔
<p>انسٹاگرام</p>

انسٹاگرام

وائرل پوسٹر کے حوالے سےفلم براہمسترا کی ٹیم کی طرف سے کوئی تصدیق نہیں کی ۔ جبکہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا پوسٹر ایک فین نے بنایا تھا۔

شاہ رخ خان نے بالی وڈ کی میگا بجٹ فلم براہمسترا ون شیوا پارٹ میں کیمیو رول پلے کیا ۔ جس کے بعد سے یہ افواہیں گردش کرنے لگی کہ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان فلم براہمسترا کے سیکوئل 2 دیو میں وناسترا کا کردار ادا کریں گے۔ اس حوالے سے ایک پوسٹر بھی وائرل ہو رہا ہے ۔

 ۔
۔

پوسٹر میں نوعمرآریان خان کو واناسترا کے روپ میں دیکھایا گیا ہے۔ اس خبر کے حوالے سے تصدیق نہیں ہوئی جبکہ برہمسترا کے دوسرے سیکوئل کا نام دیو ہے۔ واناسترا نہیں۔ یہ فیک پوسٹر ایک فین نے ڈیزائین کیا۔

اپنے والد شاہ رخ خان کے برعکس آریان خان ایکٹنگ کے بجائے اسکرپٹنگ اور ہدایت کار میں دلچسپی لے رہے ہیں ۔ بالی وڈ رپورٹس کے مطابق آریان خان اس وقت ایک ویب سیریز پر کام کر رہے ہیں جو کہ ہندی سینما کی عکاسی کریں گی ۔

ان کے والد کے ہی پروڈکشن ہاوس Red Chillies Entertainment میں اس سلسلے میں ایک پراجیکٹ پر کام ہورہا ہے جس کا نام بعد میں رکھا جائے گا۔ تاہم اس سلسلے میں بھی ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

.

Bollywood

Shahrukh Khan

Aryan khan

Brahmastra

Tabool ads will show in this div