کراچی میں چینی دندان ساز کب سے موجود ہیں؟

گزشتہ دنوں دہشتگرد حملے میں ایک چینی نژاد پاکستانی جاں بحق ہوا تھا

اگر آپ کا کراچی کی صدر مارکیٹ سے گزر ہو تو آپ دیکھیں گے کہ پریڈی اسٹریٹ پر ایک ساتھ کئی دکانوں کے باہر چینی دندان ساز کے بورڈ آویزاں ہیں۔ یہ چینی دندان ساز کون ہیں اور یہ کراچی میں کب سے اور کیسے کام کر رہے ہیں اور کیا کراچی میں اب بھی چینی ڈاکٹرز دانتوں کا علاج کر رہے ہیں؟ جانیے۔

Karachi Police

Chinese dentist

Tabool ads will show in this div