احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع

احساس راشن رعایت پروگرام کےلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار

پنجاب کابینہ نے100 ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔

احساس راشن رعایت پروگرام سے 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے اور آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔جو گھرانے اس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ رجسٹریشن کروائیں۔

ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ مخصوص کیو آر کوڈ کو اسکین کر کے رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

کریانہ دکاندار بھی اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کے رجسٹریشن کروائیں تاہم جو دکاندار پہلے سے پروگرام میں شامل تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔

پنجاب میں جو گھرانے احساس راشن رعایت سے مستفید ہونا چاہتےہیں وہ کیو آر کوڈ کے علاوہ 8123پر گھر کے کسی ایک فرد کا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر یا پنجاب خدمت مراکزسے رجوع کر کےبھی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ جو گھرانے پہلے سے پروگرام میں رجسٹر تھے وہ بھی رجسٹرشین کے اہل ہونگے مگر ان کو دوبارہ رجسٹر ہونا ہوگا۔

punjab government

Rashan Riayat program

Shumaila Noman Oct 03, 2022 12:53am
Needy
Shumaila Noman Oct 03, 2022 12:54am
It wiil be gtrate full.
Imran Siddiq Oct 03, 2022 01:13am
Zarort hai buht
Imran Siddiq Oct 03, 2022 01:13am
Job nhi hai
52301-0634169-1 Oct 03, 2022 04:31am
I want to participate this
Munir Khan Oct 03, 2022 08:59am
زبردست
MrsFarrukh Oct 03, 2022 09:41am
Give me rahsan
عابد نعیم ولد محمد یوسف Oct 03, 2022 09:55am
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ میں بہت غریب سفید پوش آدمی ہوں برائے مہربانی مجھے اس احساس راشن راعایت پروگرام میں اہل کیا جائے تاکہ میں رعایت راشن خرید سکوں اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکوں شکریہ
M Latif Oct 03, 2022 10:07am
Bahoot khaoob
M Latif Oct 03, 2022 10:09am
Ya bahoot Acha aktdam ha Is say gareeb awam ko faida ho ga
Fayaz uddin Oct 03, 2022 12:29pm
I need rashan
Naeem Oct 03, 2022 03:16pm
I need this
Naeem Oct 03, 2022 03:17pm
Bhut zyda zaroot hy plz help me
Tabool ads will show in this div