سونے کی قیمت میں معمولی کمی

فی تولہ سونا 400 روپے سستا، فی اونس 13 ڈالر مہنگا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 400 روپے فی تولہ کمی سے ایک لاکھ 45 ہزار 500 روپے اور دس گرام نرخ 343 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 743 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا جس کے بعد نرخ 1664 ڈالر پر پہنچ گئے۔

پاکستان میں چاندی کے فی اونس نرخ 1560 روپے اور دس گرام 1337.44 روپے پر برقرار ہیں، بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی 19 ڈالر فی اونس میں فروخت ہورہی ہے۔

پاکستان

Gold rates

Silver rates

Tabool ads will show in this div