معروف سنگر دعا لیپا کا نیا Love Affair ؟

دعا لیپا اور معروف کامیڈین اور میزبان Trevor Noah کو ایک دوسرے کے ساتھ نیویارک میں دیکھا گیا.

ایمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ Dua Lipa اورٹی وی میزبان ٹریوا نوا کا نیا لوو افیئر۔ دونوں شخصیات نیویارک کے ایک ریستوران میں ڈیٹ کر رہے تھے۔

ایک نئے معاشقے کی خبریں ۔۔ 27 سالہ انگلش سانگ اور رائٹردعا لیپا آج کل نیویارک میں معروف کامیڈین اورٹی وی میزبان ٹریوا نوا کو ڈیٹ کر رہی ہیں ۔ دونوں کے نئے افیئر کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں ۔ برطانوی اخبار Daily Mail کے مطابق دعا لیپا کو 38 سالہ ٹریوا نوا کے ساتھ نیویارک کے ایک Jamaican ریستوران Miss Lily میں دیکھا گیا ہے ۔ جہاں یہ دونوں ریستوران میں موجود دیگر افراد سے الگ ڈنر کرتے دیکھا گیا ۔

ریستوران سے باہر کی دو تصاویر بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جس میں یہ دونوں شخصیات ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔

میزبان ٹریوا نوا نے حال ہی میں ٹی وی شو کی میزبانی سے دستبردار ہوئے ۔ انہوں نے سات برس تک دی ڈیلی شو میں میزبانی کے فرائض انجام دیے ۔ میزبان ٹریوا نوا دعا سے قبل Minka Kelly کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھے۔ رواں برس ہی Minka Kelly اور ٹریوا کا تعلق ختم ہوا ۔

جبکہ دعا لیپا دو سال تک Anwar Hadid کے ساتھ ریلیشن شپ میں رہیں ۔ انور اور دعا نے گذشتہ برس دسمبر میں ہی ایک دوسرے سے راہیں جدا کیں۔  ۔

pop star

dating

music

relationship

Dua Lipa

Trevor Noah

Tabool ads will show in this div