بھارتی ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل بڑا دھچکا

ان کو فٹ ہونے میں 6 ماہ لگیں گے

بھارت کے فاسٹ بالر جسپریت بمرا اگلے ماہ ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

بھارت کے اہم فاسٹ بالر جسپریت بمرا نے انجری سے صحت یاب ہونےکے بعد آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں حصہ لیا تھا۔ تاہم بھارتی فاسٹ بولر کو دوبارہ انجری کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ انتطامیہ کا کہنا ہے کہ بمرا کو ممکنہ طور پر 6 ماہ تک کرکٹ کے میدان سے دور رہنا ہوگا۔

جسپریت بمرا کی جگہ سراج،محمد شامی یا دیپک چاہر کو ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

indian cricket team

Jasprit bumrah

Tabool ads will show in this div