آرمی چیف نے راول پنڈی میں کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی اسلام آباد کے طلبا کيلئے دستياب ہوگا۔

پاک افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ( Army Chief General Qamar Javed Bajwa ) نے راول پنڈی ميں تزئين شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر ديا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جمعرات 29 ستمبر کو گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے میدان کی تزئين و آرائش کيلئے بیحد کو سراہا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کور کی کوششوں سے شہر میں کرکٹ کی بہترین سہولت دستياب ہوئی ہیں۔ يہ سہولت ملک ميں کھيلوں کے فروغ کے رجحان کو تقويت دے گی۔

کرکٹ گراؤنڈ جديد سہوليات سے آراستہ کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی اسلام آباد کے طلبا کيلئے دستياب ہوگا۔

ISPR

rawalpindi Corps

COAS BAJWA

CHAKLALA CRICKET GROUND

RAWALPINDI CRICKET GROUND

Tabool ads will show in this div