اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

100 انڈیکس گر کر 41100 پوائنٹس پر آگیا

جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہوگئی اوراوپر جاتی مارکیٹ کے سخت جھٹکا لگا۔ جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 340 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔ اوپر جاتی اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس گر کر 41095 پوائنٹس پر آگیا۔

بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا تھا۔

بروکرز کا کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کے باعث منفی زون میں آئی اور100 انڈیکس میں 83 پوانٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 41435 پوانٹس پر بند ہوا۔

PAKISTAN STOCK EXCHANGE (PSX)

Tabool ads will show in this div