مسلسل تین روز کمی کے بعد سونا مہنگا

فی تولہ 1850 روپے کا اضافہ

مسلسل تین دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ نرخ 1850 روپے بڑھ گئے۔

آل پاکستان صراف ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1850 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار 700 روپے اور دس گرام نرخ 1586 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 23 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کمی سے ایک ہزار 624 ڈالر فی اونس پر آگئے۔

Gold rates

Silver rates

Tabool ads will show in this div