پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈيوتھ ٹائٹل جیت ليا

عثمان وزير ورلڈيوتھ ٹائٹل جيتنے والے پہلے پاکستانی باکسر بن گئے

پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

عثمان وزير نے فائنل میں تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرديا۔ یہ کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔

ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی گئی جس میں قومی ہیروعثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو چھٹے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا۔

boxing

USMAN WAZEER

pHqghUme Sep 29, 2022 10:14am
1
Tabool ads will show in this div