تھائی سفارتخانے کے تحت سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ گالا

تقریب میں فنکاروں نے روایتی تھائی رقص پیش کیا گیا
<p>تصاویر : آن لائن</p>

تصاویر : آن لائن

اسلام آباد میں تھائی سفارتخانے کے زیر اہتمام پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ گالا کا انعقاد کیا گیا، جس میں روایتی تھائی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں رویال تھائی ایمبیسی کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ گالا کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے دوران تھائی فنکاروں نے اپنے روایتی رقص کا مظاہرہ کیا، فنکاروں میں لڑکیاں اور کمسن بچیاں بھی شامل تھیں جنہوں نے خوبصورت رنگوں والے ملبوسات زیب تن کئے ہوئے تھے۔

پاکستان

اسلام آباد

thailand

FLOOD 2022

FUND RAISING GALA

pHqghUme Sep 29, 2022 10:07am
1
Tabool ads will show in this div