معاشی ٹیم میں بڑی اور اہم تبدیلیاں متوقع
اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے اہم عہدوں پر تبدیلیاں
سینیٹر اسحاق ڈار ( Ishaq Dar ) کے وزیر خزانہ بننے کے بعد ملک کی معاشی ٹیم میں بڑی اور اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔
سیکریٹری داخلہ اور اسپیشل اسسٹنٹ کے تبادلوں کے ساتھ ساتھ ایف بی آر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی مواصلات کی بھی تبدیلی کا اشارہ دے دیا گیا ہے۔
سیکریٹری وزارت خزانہ حامد یعقوب شیخ کے تبادلے کا بھی امکان ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات کیلئے بھی ن لیگ دور کے سابق سینیر افسر کا نام سرفہرست ہے۔
وزیر خزانہ کے اسپیشل اسسٹنٹ کو بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ قمر سرور عباسی کو دوبارہ وزیر خزانہ کا اسپیشل اسسٹنٹ بنایا جا سکتا ہے۔
Ishaq Dar
finance minister
promotions
تبولا
Tabool ads will show in this div