گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر اصغر زیدی مشکل میں آگئے

سرچ کمیٹی میں ڈاکٹر شعیب میر کو شامل کرلیا گیا

لاہورکے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تقریب کو تحریک انصاف کا سیاسی شو بنانے کے پر ہائرایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلر اصغر زیدی کو سرچ کمیٹیوں سے ہٹادیا۔

ہائرایجوکیشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر اصغر زیدی کو وائس چانسلرز کی سرچ کمیٹی سے ہٹا کر ڈاکٹر شعیب میر کو شامل کرلیا گیا ہے۔

![ ] (https://youtu.be/QGvgXLIUNrg)

پروفیسراصغرزیدی قائداعظم یونیورسٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی سرچ کمیٹی میں شامل تھے۔

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ جی سی یو کے وائس چانسلر کے خلاف سخت ایکشن لیں گے تا کہ آئندہ کوئی تعلیمی ادارہ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکے۔

لاہور

PTI

SEARCH COMMITTEE

Tabool ads will show in this div