ہم ایوارڈز ۔۔ کون جیتا ؟؟

پری زاد سال کا بہترین ڈرامہ قرار ،9 ایوارڈ جیت لیے۔

کینیڈا میں ہونے والے ہم ٹی وی ایوارڈ میں ڈرامہ سیریل Parizaad کا چرچا، مختلف کیٹگریز میں 9 ایوارڈز جیتے۔

پری ذار ڈرامہ جو کہ پہلی قسط نشر ہونے کے بعد سے ہی بہت پسند کیا گیا۔ اس ڈرامے کا سحر ہم ٹی وی ایوارڈز کی تقریب میں بھی رہا کہ جب اس ڈرامے سے ایک نہ دو بلکہ 9 ایوارڈز حاصل کیے۔

ڈرامہ پری زاد کے جیتنے والے ایوارڈز کی تفصیل

1 ڈرامے میں مرکزی کردارادا کرنے والے اداکار احمد علی اکبر جنہوں نے ڈرامے میں پری ذاد کا ہی کردار ادا کیا ، احمد علی اکبر کو بہترین ایکٹر میل کا ایوارڈ ملا۔

2 بہترین ڈرامے کا ایوارڈ بھی پری زاد کے نام رہا۔

3 احمد علی اکبر نے بہترین ایکٹر کا پاپیولر کا ایوارڈ بھی ان ہی کے نام رہا۔

4 سال کا مقبول ترین ڈرامہ کا اعزاز بھی پری زاد کے نام رہا۔

5 بہترین ڈرامے کے لکھاری کا ایوارڈ بھی پری ذات کے مصنف ندیم ہاشم کے نام رہا۔

6 پری زاد کی ہدایات دیں معروف ہدایت کار شہزاد کاشمیری نے ،بہترین ہدایت کار کا اعزاز بھی اسی ڈرامے کے نام رہا۔

7 پری زاد کا اوریجنل ساونڈ ٹریک بھی مقبول ترین رہا، یوں یہ ایوارڈ بھی اسی ڈرامے کے نام رہا۔

8 سپورٹنگ ایکٹر میل کا اعزاز بھی پری ذات کے عدیل افضل کے نام رہا۔

9 جبکہ پری ذات ڈرامے میں ببلی کا کردار نبھانے والی اداکارہ صبورعلی کو بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر فار فی میل کے اعزاز سے نوازا گیا۔

یوں گذشتہ برس کا ہم ٹی وی کا بہترین ڈرامہ پری زاد قرار پایا۔

Pakistani drama

Ahmed Ali Akbar

PARIZAAD

Syed Asrar Shah

Hashim Nadeem

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div