پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

فی تولہ قیمت 1 لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت 728 روپے کی کمی سے 1لاکھ 32 ہزار 630 روپے پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1645 ڈالر پر آگیا ہے۔

Gold Price

Gold rates

Tabool ads will show in this div