بالی وڈ سپراسٹارعامر خان کی بیٹی کی منگنی

عامر خان کی بیٹی Ira Khan اور Nupur Shikhare نے اٹلی میں منگنی کرلی۔

ایرا خان اور Nupur Shikhare کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے ۔ اٹلی میں ایک ٹورنامنٹ میں ایرا کے دیرنیہ ساتھی نوپور نے انہیں پروپوز کیا اور منگنی کی انگوٹھی پہنائی.

نوپور شکھیرے نے اٹلی میں ہونے والے Ironman Italy کے مقابلہ میں حصہ لیا ۔ مقابلے کے دوران نوپور نے منفرد انداز میں ایرا کو پروپوز کیا ۔ وہ ایرا کے قریب آئے ، گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ایرا کو پروپوز کیا، جس پر ایرا نے یس کہا کہا ۔۔ یوں ایرا نے نوپور کی دی ہوئی انگوٹھی پہنی ۔

پروپوزل کا یہ ویڈیو کلپ ایرا اور نوپور کے سوشل اکاونٹ پراپ لوڈ کیا گیاہے۔

ویڈیو میں، نوپور کو سائیکلنگ کا لباس پہنا ہوا دیکھا جا سکتا ہے ۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے ایرا اور نوپور کو مبارکباد دی۔

بالی وڈ سیلبریٹیز نے بھی نئے جوڑے کو مبارک باد دی۔ فاطمہ ثناء شیخ نے دل کے ایموجیز کے ساتھ لکھا “یہ سب سے پیاری چیز ہے جو میں نے کبھی دیکھی ہے۔ اُف۔ نوپور

ریا چکرورتی نے ستاروں والی آنکھوں اور دل والے ایموجیز کے ساتھ لکھا، آپ لوگوں کو مبارک ہو

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ نے لکھا، “اوایم جی مبارک ہو

سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال نے بھی اس پوسٹ پر تبصرہ کیا آپ دونوں کو مبارک ہو.  .

italy

AAMIR KHAN

Ira Khan

Tabool ads will show in this div