پاکستان کی جیت پر شاہین آفریدی کا دلچسپ ٹویٹ

فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کرکٹ ٹیم کے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے دلچسپ ٹویٹ کیا ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی 20...

فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کرکٹ ٹیم کے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے دلچسپ ٹویٹ کیا ہے۔

پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹ سے شکست دی۔

میچ کے بعد شاہین آفریدی نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ پاکستان کو یہ ہدف تو 15 اوورز میں ہی حاصل کرلینا تھا، رضوان اور بابر آخری اوور تک لے گئے۔

شاہین آفریدی نے ناقدین پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان سے چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے کیونکہ دونوں خود غرض کھلاڑی ہیں۔

طنزیہ ٹوئٹ کے بعد شاہین آفریدی نے کہا کہ انہیں اس حیرت انگیز ٹیم پر فخر ہے۔

PAKISTAN ENGLAND SERIES

Shaheen Shah Afridi

Tabool ads will show in this div