ملک ریاض کے پوتے زوریز ملک کے ہاں بچے کی ولادت

بچے کی ولادت سے پہلے پاکستانی ماڈل علیزے گبول اور Zoraiz Malik کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔

زوریز ملک اورعلیزے گبول کے یاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ملک ریاض کے پوتے زوریز ملک نے اپنی انسٹا اسٹوری میں ننھے مہمان کے ساتھ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔

تصویر میں زوریز کو نومولود بچے کی پیشانی چومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 ۔
۔

علیزہ گبول ایک مشہور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جو ملک ریاض کے پوتے زوریز ملک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد شہر کا چرچا بن گئیں۔ یہ علیزہ اور زوریز کی ایک دوسرے سے دوسری شادی تھی۔

چند ماہ قبل زوریز ملک کی جانب سے یہ خبر سامنےآئ تھی کہ وہ اور ماڈل علیزہ گبول اپنا پہلا بچہ توقع کر رہے ہیں ۔ دونوں علیحدگی اختیار نہیں کررہے۔

Alizey Gabol کے شوہر زوریز ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے حوالے سے شکایات کا اظہار کیا ۔ لکھا کہ علیزے اور ان کے درمیان کشیدگی کی وجہ ان کی ماں ہیں ۔ زوریز نے لکھا کہ ان کی والدہ ہی ان کے لیے اور انکی اہلیہ علیزے کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر انکی اہلیہ علیزے کے حوالے سے ٹرولنگ کی جا رہی ہے ۔ جبکہ علیزے ان کی پہلی شادی ختم ہونے کی ذمہ دار نہیں ہیں۔

 ۔
۔

زوریزنے اپنے انسٹا اسٹوری میں یہ بھی لکھا تھا کہ جو بھی ہوگا اس کے ذمہ دار وہ خود ہونگے چاہیے ناکامی کیوں نہ ہو۔ زندگی میں کوئی نہ کوئی مشکلات ضرور آئیں گی۔ مگر انشااللہ سب چیزیں بہتر ہو جائیں گی۔

واضع رہے کہ یہ علیزے اور زوریز کی دوسری شادی ہے اور دونوں کی پہلی شادی سے بچے بھی ہیں۔

Alizey Gabol

سیدالحسن Sep 23, 2022 09:57pm
ماشاءاللہ
Tabool ads will show in this div