سب آتا ہے تجھے میری چالاکوں!

اسما عباس کا اپنی بیٹی زارا نورعباس کی حوصلہ افزائی.

زارا نور عباس کی ایک ڈانس ویڈیو پرانکی والدہ اور پاکستان کی نامور اداکارہAsma Abbas کا کومنٹ، بیٹی کے ٹیلنٹ کو داد دی ممتا بھرا ایک کومنٹ بھی کر دیا ۔

پاکستان کی نامور اداکارہ آج کل ایک ایوارڈ شو میں شرکت اوراس میں پرفارمنس کے لیے کینیڈا میں ہیں ۔ اداکارہ 24 ستمبر کو ہونے والے شو میں پروفارم کرنے کے لیے آج کل ڈانس پریکٹس میں مشغول ہیں ۔ زارا نے اپنی ڈانس پریکٹیس کی ویڈیو کو شیئر کیا۔ ویڈیو میں اداکارہ عروہ حسین ، ہانیہ عامر بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

ویڈیو پرکومنٹ کرتے ہوئے زارا کی والدہ نے لکھا کہ سب آتا ہے تجھے میری چالاکوں ۔۔

جس کے جواب میں زارا نے لکھا ماما آئی مس یو

زارا کی ویڈیو ایک Vlog کی صورت میں ہے ۔اس ویڈیو میں زارا اپنے شوہراسد صدیقی کو بھی ویڈیو کال کرتیں نظرآرہی ہیں ۔

کچھ عرصے قبل بھی زارا نور عباس نے کتھک ڈانس سیکھنے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی ۔ جس میں انہوں نے اپنی ڈانس ٹیچر کو متعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ وہ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ڈانس کی کلاسسز لیتی ہیں۔

زارا کی ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے تبصرے کیے ۔

شوبز

Zara Noor Abbas

Asma Abbas

mother daughter duo

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div