سعودی عرب میں ہزاروں سال قدیم مجسہ دریافت

اس کا وزن ایک ٹن سے زیادہ ہے

سعودی عرب کے علاقے العلاء ( al ula ) میں ہزاروں سال قدیم مجسمہ دریافت ہوا ہے۔

سعودی عرب کے تاریخی شہر العلاء میں سعودی رائل کمیشن نے بتایا کہ ملکی اور غیر ملکی آثار قدیمہ کے ماہرین نے العلاء میں کھدائی کے دوران ہزاروں سال قدیم مجسمے کو دریافت کیا۔

اس کا وزن ایک ٹن سے زیادہ ہے اور یہ مجسمہ دو اعشاريہ دو میٹر طویل ہے۔

پتھر سے تراشے ہوئے اس مجسمے کو بڑی مہارت کے ساتھ اصلی حالت میں خصوصی انتظامات کے تحت محفوظ بنایا گیا ہے۔

اس مجسمے کا تعلق لیان کی تاریخ سے بتائی گئی ہے۔

SAUDIA ARABIA

Tabool ads will show in this div