اراکین پارلیمنٹ موٹروے پر ٹول ٹیکس سے مستثنٰی

پارلیمنٹیرنز کو استثنٰی لاہور اسلام آباد موٹروے پر دیا گیا،نوٹیفکیشن

نیشنل ہائی وے کونسل نے اراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سے مستثنٰی قرار دے دیا۔

ماضی میں ارکان پارلیمنٹ کو موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر سفر کی سہولت حاصل تھی تاہم سابق حکومت نے یہ استثنٰی ختم کردیا تھا لیکن اب ارکان پارلیمنٹ کو دوبارہ یہ سہولت حاصل ہوگئی ہے۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سے مستثنٰی قرار دینے کا ناقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ لاہور اسلام آباد موٹروے پر مفت سفر کرسکیں گے۔

MOTORWAY POLICE

M2 motorway

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div