پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کی طرز پر عالمی معیار کی موٹر سائیکل کی تیاری
اس بیٹری کو بار بار چارج بھی کیا جاسکتا ہے
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کی طرز پر عالمی معیار کی موٹر سائیکل بنائی جارہی ہے۔
یہ جدید موٹر سائیکل بجلی کی مدد سے چلے گی۔ اس موٹرسائیکل میں لیتھیمائن بیٹری نصب کی گئی ہے جو دنیا میں جانی مانی موٹر ساز کمپنیاں اپنی گاڑیوں میں استعمال کرتی ہیں۔
ملک میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ لیتھیمائن بیٹری کی ٹیکنالوجی کو استعمال میں لایا جارہا ہے۔ اس بیٹری کو بار بار چارج بھی کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان میں تیار ہونے والی اپنی طرز کی منفرد موٹرسایئکلوں کے باعث عوام میں اس کی مقبولیت بڑھ سکتی ہے۔
battery
Abid Hussain
Sep 22, 2022 09:43am
What will be it's price ?
500k I presume .
Pakistan sells the lowest quality garbage on highest price in the form of bikes and cars.