کوہاٹ سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس

پاکستان کیلئےاچھی خبر یہ ہے کہ کوہاٹ کے نزدیک ٹل بلاک میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

پی پی ایل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹل بلاک میں ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔

نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور34بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا۔

نئی دریافت پی پی ایل،اوجی ڈی سی ایل،پی او ایل اور جی ایچ پی ایل کی مشترکہ ملکیت ہے۔

تیل وگیس کی دریافت سے پاکستان کی انرجی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگا۔

Kohat

gas reserves

M.Saeed Sep 20, 2022 08:17pm
This is just enough of gas and oil to run about about 30 houses kitchen gas and about 100 cars on petrol.
Khan Mansoor Sep 21, 2022 03:14am
Good New for Pakistan
Bashir Hamdard Sep 22, 2022 02:33pm
Informative nice news
Bashir Hamdard Sep 22, 2022 02:34pm
All news from SAMA are correct n informative
Tabool ads will show in this div