پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز،پہلے میچ کو فنڈ ریزنگ میچ کا نام دے دیا گیا

گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف

انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ کو فنڈ ریزنگ میچ کا نام دے دیا گیا ہے۔

پہلے ٹی 20 سے حاصل ہونے والی گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف کردی جائےگی۔

پہلے ٹی 20 میچ میں قومی کھلاڑی مختلف ڈیزائن کی کٹ پہنیں گے جب کہ بقیہ 6 میچز میں قومی ٹیم کے کھلاڑی پہلے ٹی 20 سے مختلف کٹ پہنے گی۔

کپتان بابر اعظم دونوں جرسیوں کی رونمائی آج شام کرینگے۔

PAKISTAN ENGLAND SERIES

Tabool ads will show in this div