کمشنرکراچی کا شہر کے اسکولوں کے حوالےسے اہم فیصلہ

تمام اسکولوں میں اسمبلی اور (فزیکل ٹریننگ ) پی ٹی سیشن 1 ماہ کے لئے معطل

کمشنر کراچی نے ڈینگی اور ملیریا کے حوالے سے اسکولوں کے لئے ایس او پی جاری کردئیے ہیں۔

ان ایس او پیز کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔

تمام اسکولوں میں اسمبلی اور (فزیکل ٹریننگ ) پی ٹی سیشن 1 ماہ کے لئے معطل رہیں گے۔

اس دوران طلباء فل آستین کی شرٹس پہنیں گے۔اسکول مستقل بنیادوں پر ڈینگی اور ملیریا اسپرے کرانے کے پابند ہونگے۔

اس کے علاوہ تمام اسکول ملیریا اور ڈینگی کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کریں گے۔

schools

karachi schools

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div