ٹک ٹاکراسٹار جنت مرزا کی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی

ٹک ٹاکر علیشبا کی منگنی ان کے دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے ہوئی ۔

ٹک ٹاک اسٹار علیشبا انجم کی منگنی آفان ملک سے ہوگئی ۔ منگنی کی تقریب میں digital content creator نے بھی شرکت کی ۔

پاکستان میں ٹک ٹاک کی مشہور شخصیت اورصف اول کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی ۔ علیشبا ٹک ٹاک میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں جن کو ڈیڑھ کڑوڑ ٹک ٹاک اکانوٹس فولو کر رہے ہیں ۔

دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کیا۔

جبکہ علیشبا کے منگیتر آفان کے دس لاکھ سے زائد فولورز ہیں ۔ علیشبا اور آفان کا جوڑا منگنی سے قبل بھی ٹک ٹاک پر بے حد مقبول ہے ۔ اس جوڑے کی ٹک ٹاک ویڈیوز کو بھی خاصا پسند کیا جاتا ہے ۔

جبکہ آفان اور علیشبا نے راحت فتح علی خان کے گانے ضروری تھا 2 کے لیے بھی ویڈیو سانگ میں پرفارم کیا.

مرزا سسٹرزکا شمار پاکستان کے ٹک ٹاک اسٹارز میں ہوتا ہے ۔ جو کم عمری سے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

TIKTOK

JANNAT MIRZA

TikToker

ALISHBAH ANJUM

content creator

Tabool ads will show in this div