ٹک ٹاک کا بادشاہ کون؟

سینگال سے تعلق رکھنا والے22 سالہ Khaby Lame ٹک ٹاک کے بادشاہ بن گئے

سینگال سے تعلق رکھنے والے 22 برس کے Khaby Lame ٹک ٹاک کی ایک ویڈیو پوسٹ کے لیے لگ بھگ ساڑھے سترہ کروڑ وصول کرتے ہیں۔

ٹک ٹاک کے بے تاج بادشاہ اورسب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے خابی لیم نے اپنی کمائی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انٹرنیت کے بادشاہ کے لیے یہ کمائی بلکل ٹھیک ہے۔

برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق خابی لائیم نے 22 سال کی عمر میں بطور digital content creator سب سے زیادہ فولو کیے جانے والے 149.5 ملین فولورز کے ساتھ امریکی ڈانسر Charli D’Amelio کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔

لائیم زیادہ تر آن لائن مواد کی شکل میں پیسہ کماتے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے یہ بتایا کہ وہ ایکٹک ٹاک کی ویڈیو کلپ کے ساڑھے سترہ کروڑ (17.5 کروڑ روپے) تک کماتے ہیں ۔ 2022 میں یہ کمائی 10 ملین ڈالر تک جانے کی توقع ہے۔

Charli D’Amelio

18برس کی امریکی ڈانسر چارلی ڈی المیلیو کے ٹک ٹاک پر 146 ملین سے زائد فولورز ہیں ۔ انہوں نے 2019 میں ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز بنانی شروع کی اور اب سوشل میڈیا سیلبریٹی بن گئی ہیں.   .

TIKTOK

TikToker

Khaby Lame

Charli D'Amelio

Influencer

آمیر افضل Sep 16, 2022 07:33pm
دنیا شیطانیت کو پروموٹ کر رہی ہے ۔ جبکہ یہ ٹک ٹاک غربت اور فوڈ سیکورٹی کیلئے بلکل بیکار ہے یہ چند شیطانوں کو عروج دینے اور نسلوں کو بیکار بنانے کا ذریعہ بن رہاہے
Ahsan Mukhtar Sep 17, 2022 07:26am
I love turkey because turkey's prime minister is honestly work. I like it❤.
Tabool ads will show in this div