ویڈیو: ‘آٹا 100 روپے لیٹر تک پہنچ گیا’

خطاب میں عمران خان کی زبان لڑکھڑا گئی
Sep 15, 2022

Breaking News - Chairman PTI Imran Khan ne Aate ko litre mein tol dala - SAMAATV

اقتدار سے دوری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بوکھلاہٹ ميں مبتلا کردیا ہے، کبھی قيام پاکستان کے وقت آبادی کو 40 کروڑ بتاتے ہيں، کبھی 1600، 180 کا پہاڑہ پڑھتے نظر آتے ہيں، آج مہنگائی کا ذکر کرتے کرتے آٹے کو ليٹر ميں تولنے لگے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو اپنے خطاب میں مہنگائی کا ذکر کیا ساتھ ہی آٹے کی قیمت بڑھنے کا بھی کہا، بولے کہ آٹا 100 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔

Tabool ads will show in this div