یار یہ کیا سین ہے سجل ؟

بھابھی فرام پاکستان ، سجل علی کی انڈین مداح کا شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی تصویر پر تبصرہ

سجل علی نے آریان خان کی 5 سال پرانی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دل کا آئیکون بنایا اور ساتھ بالی وڈ فلم جب وی مٹ سیجل کا گانا بھی شیئر کیا

پاکستانی ایکٹریس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر آریان خان کی 2017 کی تصویر کیا شیئر کی ۔ اس کے بعد سے انسٹا کے صارفین مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ۔ یہی نہیں سجل نے آریان کی تصویر پر دل کے آئیکون کے ساتھ ان کے والد کی فلم Jab Harry Met Sejal کا گانا لے جائیں کہاں ہوائیں بھی لگایا ۔

جس کے بعد سے ہی آریان کے انسٹا پیچ پران کی اس تصویر پر مختلف تبصرے کیے ۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ کیا ہے برو ؟ ایک نے لکھا کہ شاید اس تصویر میں نظر آنے والی لڑکی سجل ہے

ایک صارف نے لکھا سجل ایسا نہیں ہو سکتا

ایک صارف نے اپنا کومنٹ لکھا کہ سجل یہ کیا مزاق کیا آپ نے ہمارے ساتھ ؟

ایک صارف نے لکھا کہ بھابھی فرام پاکستان ،ایک صارف نے لکھا کہ سجل کو پیار ہو گیا ہے

آریان خان کی پانچ سال پرانی تصویر پر دل چسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں ۔ جبکہ سوشل میڈیا صارفین مختلف طرح کی قیاس آرائیاں پیش کر رہے کہ شاید آریان پاکستانی ایکٹریس سجل علی کا نیا کرش ہے ۔

شوبز

Shahrukh Khan

sajal ali

Aryan khan

Sajal Aly

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div