ویڈیو:منگل باغ کیخلاف آپریشن میں شہید سپاہی کی داستان شجاعت
گلگت بلتستان کے بہادر سپوتوں کی کہانی
پاک افواج کے میڈیا ونگ کی جانب سے گلگت بلتستان کے دو بہادر سپوتوں کی داستان سجاعت پر مبنی ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سال دو ہزار پندرہ میں دہشت گرد منگل باغ وادی تیرا کو منشیات کی رسد اور آمدورفت کیلئے استعمال کرنے لگے تو پاک افواج کے غیور سپاہی نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنا دیا۔ سپاہی سیلمان نے آپریشن کے دوران جرات سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
ISPR
TALIBAN
tirah valley
MENGAL BAGH
تبولا
Tabool ads will show in this div