سیلاب متاثرین کا ذکر، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل رو پڑے

سیلاب متاثرین کی مشکلات پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل لاہور میں ایوان صنعت و تجارت میں خطاب کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل سیلاب زدگان کے دکھ اور کاروباری شخصیات کا موازنہ کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ 55 لاکھ خاندانوں کا 700 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

FINANCE MINISTER MIFTAH ISMAEL

FLOOD 2022

Tabool ads will show in this div