نئی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

اولمپین کلیم اللہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ہونگے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی میں 5 اراکین شامل ہونگے۔ اولمپین کلیم اللہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ہونگے۔

سلیکشن کمیٹی اراکین میں ناصرعلی، رحیم خان،لئیق لاشاری اور شکیل عباسی شامل ہیں۔

Selection Committee

Pakistan Hockey

Tabool ads will show in this div