21 اپریل کو سب سے بڑی بینک چوری ہونے جا رہی ہے

نئی آنے والی پاکستانی فلم منی بیک گارنٹی کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے
<p>Screenshot</p>

Screenshot

پاکستانی فلم عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔ فلم میں فواد خان ، وسیم اکرم ، عائشہ عمر اور شینرا اکرم ایکشن میں دکھائی دیں گے

پاکستان کی نئی آنے والی میگا بجٹ کامیڈی،ایکشن تھرلر فلم منی بیک گارنٹی کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے ۔ فلم کے ٹیزر کو دیکھتے ہوئے شائقین اسے نیٹ فلکس کی کامیاب ترین سیریز Money Heist کے لک جیسا قرار دے رہے ہیں ۔

یہ فلم کافی عرصے سے سینما میں نمائش کے لئے تیار تھی ، اور اب اسے عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں میں پیش کیا جارہا ہے ۔ فلم کی ہدایت دیں ہیں کمرشل ڈائیریکٹراورکامیڈین فیصل قریشی نے ۔ فیصل اس فلم سے قبل کئی کمرشلز کی ڈائیرکشن دے چکے ہیں ۔ فلم میں فواد خان ، وسیم اکرم ، شینرا اکرم ، میکال ذوالفقار ، عائشہ عمر ، کرن ملک سمیت دیگر شامل ہیں .

wasim akram

Pakistani cinema

FAWAD KHAN

Upcoming Movie

Money Back Guarantee

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div