ویڈیو: اسکول کی طالبات کیلئے مری روڈ ڈراؤنا خواب بن گیا

سڑک عبور کرنا بڑوں کے ساتھ بچیوں کیلئے بھی مشکل

مری روڈ پر دن کے زیادہ تر وقت ٹریفک کی شدید آمد و رفت جاری رہتی ہے، ایسے میں جہاں بڑی عمر کے افراد کیلئے سڑک عبور کرنا مشکل ہوتا ہے، وہاں اسکول کی ننھی طالبات کیلئے چھٹی کے وقت یہ مرحلہ اور بھی مشکل ہو جاتا ہے، کئی بچیاں حادثات کا شکار بھی ہوچکی ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

Rawalpindi

SCHOOL GIRLS

Tabool ads will show in this div