ایپل کے صارفین کے لئے اچھی خبر

اس ایونٹ میں آئی فون 14 سیریز لانچ ہونے جا رہی ہے

ایپل کا فار آؤٹ ‘Far Out’ لانچ ایونٹ آج ہوگا۔ اس ایونٹ کو صارفین ایپل کے یوٹیوب چینل اور ویب سائٹ پر دیکھ سکیں گے۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کوپرٹینو میں ایپل کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی اس تقریب کو ہزاروں افراد دیکھیں گے۔ کرونا کی وبا کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ یہ ایونٹ ان ڈور ہورہا ہے۔

ایپل کے اس ایونٹ میں آئی فون 14 سیریز لانچ ہونے جا رہی ہے، جس کے تحت آئی فون 14، آئی فون 14 پرو، آئی فون 14 میکس اور آئی فون 14 پرو میکس لانچ کیے جائیں گے۔

کہا جا رہا ہے کہ ایپل اس بار آئی فون 14 منی لانچ نہیں کرے گا۔ اس ایونٹ میں Apple Watch Series 8، Watch Pro اور AirPods Pro 2 بھی لانچ ہونے جا رہے ہیں۔

apple

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div