ایسی بھی کیا مجبوری تھی بہن ؟؟

پاکستانی اداکارہ یشما گل کی ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
<p>Facebook</p>

Facebook

ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ یشما گل بالی وڈ کے گانے پرایکٹ کرتیں دکھائی دے رہی ہیں

ایک انٹرٹینمنٹ پیچ نے پاکستانی اداکارہ یشما گل کی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ ذرا ذرا بہکتا ہے گانے میں ایکٹ کرتیں دکھائی دے رہی ہیں.

اس ویڈیو پر انسٹا صارفین کی جانب سے دل چسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں

ایک صارف نے لکھا کہ یار اچھی خاصی بندی ہے یہ تو

ایک صارف نے لکھا کہ کیا ؟؟ ایک صارف نے لکھا مطلب کچھ بھی  ایک صارف نے یشمہ کی ویڈیو پر کومنٹ کیا یہ کیا کر رہی ہے ؟

ایک صارف نے لکھا کہ ایک تو اس سے ہو گیا ، اور پھر اس پر پوسٹ بھی کر دیا یہ کیا ہے ؟؟

ایک صارف نے لکھا کہ ناچنے گانے کے علاوہ بہت سے لوگوں کے پاس انسٹا گرام پر پوسٹ کرنے کے لئے کچھ نہیں

رواں برس ماہ رمضان میں یشما گل نےعمرہ ادا کیا تھا

شوبز

YASHMA GILL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div