جب پاک فضائیہ بھارت پر قہر بن کر ٹوٹی

تاریخی اور یادگار دن جب بھارتی خواب خاک میں مل گئے

6 ستمبر 1965 کے تاریخی دن کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی ہے۔

فلائٹ لیفٹننٹ آفتاب ، تاریخ کے پہلے پائلٹ جنہوں نے سپرسونک طیارے سے دشمن کے طیارہ مار گرایا۔

۔06 ستمبر کا دن ہمیں 1965 کے ان عظیم غازیوں اور شہدا کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے جس جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کیا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضاؤں کے دفاع کے عظیم فریضے کو ادا کرنے والے شاہینوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی غرض سے مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کی ہے جس میں 06 ستمبر کے دن لڑے جانے والے فضائیہ معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

ISPR

ARMY CHIEF

PAKISTAN AIR FORCE

PAKISTAN NAVY

defence day

DEFENSE DAY

QAMAR JAVED BAJWA

Tabool ads will show in this div